About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB organized Fahm Quran Short Course (Advanced)” is starting this year in the blessed hours of Ramadan 2024

faham quran short course ramzan 2024

 

قرآن اسٹوڈنٹس کلب، شعبہ قرآنک اسٹڈیز کے زیر اہتمام گزشتہ سال رمضان المبارک میں فہمِ قرآن شارٹ کورس (بیسک) کی تکمیل کے بعد اس سال رمضان المبارک 2024 کی بابرکت ساعتوں میں "فہمِ قرآن شارٹ کورس(ایڈوانس)" کا آغاز ہو رہا ہے۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے طلباء وطالبات کے لئے رجسٹریشن جاری ہے۔
 رجسٹرڈ اسٹوڈنٹس حاضری کی بنیاد پر کورس کے آخر میں سرٹیفکیٹ کے حق دار ٹھہریں گے۔ گوگل فارم کے ذریعے مفت رجسٹریشن کروائیں۔



https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfyG9bHjRKCU3ozDlf2ynHEZyTS5mMoNSYWwWEVfk9-HlssBw/viewform?usp=sf_link

 


فہمِ قرآن شارٹ کورس کے کمیونٹی گروپ کو لنک کے ذریعے جوائن کریں۔


 

https://chat.whatsapp.com/Hjn6wG1cvxXHkhsrC4Rky1

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.