About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

A seminar was held in connection with the arrival and reception of the holy month of Ramadan at IUB Bahawalnagar Campus

پی آر او نمبر 114/24
مؤرخہ 01.04.2024 
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور ( ) ڈائریکٹوریٹ آف اسٹوڈنٹس افیئرز اور ڈیبیٹنگ سوسائٹی اسلامیہ یونیورسٹی، بہاولنگر کیمپس کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد اور استقبال کے سلسلے میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں ڈائریکٹر کیمپس ڈاکٹر رفاقت علی، ڈاکٹر اجمل فریدی، ڈاکٹر شاہد نواز اور ڈاکٹر تابینہ کرن نے بطور مہمان مقرر شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر اعجاز احمد انچارج شعبہ ریاضی سمیت طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مقررین نے رمضان المبارک کی برکات و فیوض، روزہ اور ثقافت، روزہ اور قرآن، روزہ اور صحت سمیت مختلف موضوعات پر اظہار خیال کیا۔ پروگرام کے اختتام پر ڈپٹی ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئرز اورنگزیب وٹو اور ایڈوائزر ڈیبیٹنگ سوسائٹی ارم نیاز نے سیمینار کے شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

 

series of Ramzan seminar at BWN campus

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.