About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB Press Release (PhD Open Defense at Agronomy Department)

پی آر او نمبر 96/20،مورخہ06جون 2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ ایگرونومی کے پی ایچ ڈی سکالر محمد عثمان اسلم کے تحقیقی مقالے کاآن لائن اوپن ڈیفنس8جون  2020ء بروزسوموار 11:00بجے صبح  شعبہ ایگرونومی  بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرمحمد عثمان نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان "Improving drought Resilience and Production of Quinoa (Chenopodium Quinoa Wild) by plant growth promoting rhizobacteria and selenium"ڈاکٹر محمد عون ثمر رضا، شعبہ ایگرونومی اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ ڈاکٹرمحمد فرخ سلیم، ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ ایگرونومی اور ڈاکٹر محمد اشفاق واحد، ایسوسی ایٹ پروفیسر یونیورسٹی یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد اس موقع پر بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالر زکو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 
 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.