About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Worthy Vice Chancellor attends Iqbal Seminar in Karachi University

PR. No. 08/20
Dated 10/01/2020
Public Relations Office, 
The Islamia University of Bahawalpur

Engr Prof Dr Athar Mahboob, Vice Chancellor , the Islamia University of Bahawalpur has said that he is promoting academic linkages with other universities to enhance quality in teaching and research. He expressed these views during a meeting with Prof Dr Khalid Mahmood Iraqi, Vice Chancellor, Karachi University. He said that Karachi University is one of the leading University of the country while the Islamia University of Bahawalpur has also a historic background and collaboration of both the universities will bring academic excellence. Dr Khalid Iraqi welcomed Engr Prof Dr Athar Mahboob and talked about interactions at faculty and students level between the two universities. Later, both the Vice Chancellors attended a seminar on Allama Iqbal at Urdu Department where Dean of Social Sciences Faculty,  Karachi University Dr Nasreen Aslam Shah and Head of Urdu Department Dr Tanzeem Ul Firdus welcomed them. Speakers including faculty members and scholars highlighted various aspects of Allama Muhammad Iqbal paying him rich tribute for his rich contributions in Urdu literature as well as his visionary leadership which later resulted in creation of a separate homeland for the Muslims of subcontinent.

WhatsApp Image 2020-01-13 at 5.06.38 PM (2)-1

پی آر او نمبر08/20، مورخہ 09-01-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
 بہاول پور (پ ر) انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے جامعہ کراچی کے دورے کے موقع پر وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود عراقی سے ملاقات کی اور دونوں جامعات کے مابین تدریس اور تحقیق کے فروغ اور ترقی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ جامعہ کراچی ملک کے ایک بڑی جامعہ ہے اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاو ل پور بھی جنوبی پنجاب کی تاریخی حیثیت کی حامل جامعہ ہے۔ دونوں جامعات کے مابین مختلف شعبہ جات میں تعاون علمی ترقی کی نئی راہیں ہموار کرے گا۔ وائس چانسلر جامعہ کراچی نے انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کے دورے پر اظہار مسرت کرتے ہوئے دونوں جامعات کے درمیان فیکلٹی اور طلبہ وطالبات کی سطح پر روابط کے فروغ پر زور دیا۔ اپنے دورے کے دوران وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاو ل پور نے وائس چانسلر جامعہ کراچی کے ہمراہ شعبہ اُردو کے زیر اہتمام ذکر اقبال کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں بھی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر نسرین اسلم شاہ ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز جامعہ کراچی اور پروفیسر ڈاکٹر ننظیم الفردوس سربراہ شعبہ اُردو نے وائس چانسلر جامعہ اسلامیہ کی آمد پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔ تقریب میں علامہ اقبال کی شاعری، نظریات اور اُن کی ہمہ جہت شخصیت کے مختلف پہلوؤں کو اُجاگر کیا گیا۔ تقریب سے نامور اساتذہ ڈاکٹر خالد امین، ڈاکٹر رخسانہ صبا، ڈاکٹر راحت افشاں، ڈاکٹر روؤف پاریکھ، ڈاکٹر فاطمہ حسن اور ڈاکٹر شمع افروز نے بھی خطاب کیا۔

WhatsApp Image 2020-01-13 at 5.06.38 PM (3)-3

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.