About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB Press Release

پی آر او نمبر186/19، مورخہ 20-10-2019
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ ایجوکیشن کے پی ایچ ڈی سکالرزنصیر احمد شاہد اور شہزادی اقراء ناز ملک کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 21اکتوبر 2019ء بروزسوموار 10:00بجے صبح شعبہ ایجوکیشن، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ نصیر احمد شاہد نے تحقیقی مقالہ بعنوان "Assessment of Teachers' Code of Conduct and Its Implementation at Secondary School Levelاور شہزادی اقراء ناز ملک نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان "Analysis of English Teachers's Multiple Assessment Practices at Secondary Lvel in Pakistan"ڈاکٹر نسرین اختر چیئرپرسن شعبہ ایجوکیشن،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔پروفیسر ڈاکٹر ممتاز اختر، شعبہ ایجوکیشن، یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور اور پروفیسر ڈاکٹر شمیم حیدر، پروفیسر (ر) شعبہ ایجوکیشن، یونیورسٹی آف ایجوکیشن ملتان اس موقع پر بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گی۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالر زکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.