About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Academic Council Meeting

PR. No. 248/19

Dated 28/12/2019
Public Relations Office,

The Islamia University of Bahawalpur

 

The Academic Council of the Islamia University of Bahawalpur has approved two new faculties at the Islamia University of Bahawalpur including faculty of Agriculture and faculty of Veterinary. The 148th meeting of the academic council was held under the chair of Engr. Prof Dr Athar Mahboob Vice Chancellor which approved proposal of addition of two new faculties in already existing 7 faculties. Launching of two PhD programs in Commerce and Eastern Medicine was also approved.  New MPhil programs in Animal Sciences and Signal Processing Engineering were also proved. The council also approve start of BS Media Studies and IT in Rahim Yar Khan and Bahawalnagar besides opening BS Bio Medical Engineering in the main campus. Revised syllabus of various programs at Bachelor's, Master and MPhil level were also approved. BS programs in Applied Microbiology, Physiology, Forestry, International Relations were also approved. Setup of Executive Training Centre for faculty development were also approved.

Academic Council

پی آر او نمبر247/19، مورخہ 26-12-2019
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 

انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب، وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر صدارت اکیڈمک کونسل کے اجلاس میں یونیورسٹی کو تعلیم و تحقیق کا گہوارہ بنانے کے لیے اہم فیصلے
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں فیکلٹی آف ایگری کلچر اور فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز کے قیام کا فیصلہ

 اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورکی اکیڈمک کونسل نے فیکلٹی آف ایگریکلچر اور فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈاینمل سائنسزکے قیام کی منظوری دے دی  اکیڈمک کونسل کا 48واں اجلاس انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب، وائس چانسلر کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں کامرس اور ایسٹرن میڈیسن میں پی ایچ ڈی پروگرام شروع کرنے کی منظوری دی گئی۔ اسی طرح ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز اور الیکٹریکل انجینئرنگ (کمیونیکیشن اینڈسگنل پروسیسنگ) میں ایم فل اور ایم ایس سی پروگرام شروع کرنے کی منظوری دی گئی۔رحیم یار خان اور بہاولنگر کیمپسزمیں بی ایس میڈیا سٹڈیز اور آئی ٹی پروگراموں کی منظوری دی گئی۔یونیورسٹی میں بی ایس بائیومیڈیکل انجینئرنگ کے آغاز کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں بی ایس،ماسٹرز اور ایم فل سطح پر مختلف پروگراموں کے نظرثانی شدہ نصاب کی منظوری بھی دی گئی۔بی ایس پروگرامزاینمل سائنسز،اپلائیڈ مائیکرو بیالوجی،فزیالوجی،فارسٹری،انٹرنیشنل ریلیشنز اور لایؤ سٹاک اسسٹنٹ ڈپلومہ کی منظوری بھی دی گئی۔یونیورسٹی میں ایگزیکٹو ٹریننگ سنٹر کے قیام کی بھی منظور ی دی گئی جو اساتذہ کرام کی تربیت کا ایک معیاری مرکز ہوگا۔ 

Academic Council (2)

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.